امریکہ کا مئی میں امریکی سفارتخانے کو یروشلم منتقل کرنے کا اعلان
مئی میں اسرائیل کی سترویں سالگرہ پر امریکی سفارتخانہ یروشلم میں کھولا جائے گا۔ امریکی محکمہِ خارجہ
اتوار 25 فروری 2018 19:30
(جاری ہے)
حکام کے مطابق فی الحال سفارتخانہ یروشلم میں موجود امریکی قونصل خانے میں منتقل کر دیا جائے گا۔
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اس اعلان پر ردعمل دیا کہ یہ اسرائیلی عوام کے لیے ایک بہترین دن ہے۔دوسری جانب فلسطین میں اس فیصلے کے خلاف شدید غم اور غصہ پایا جا رہا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دسمبر میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارلحکومت تسلیم کیا تھا جس کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے ہوئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.