کوئٹہ،عوام کے جان و مال کا تحفظ اور امن و امان کی بحالی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے ،پرنس احمد علی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو سیف سٹی پروجیکٹ کو کم از کم وقت میں مکمل کرنے میں بھر پور دلچسپی لے رہے ہیں،صوبائی وزیر انفارمیشن و ٹیکنالوجی
اتوار 25 فروری 2018 23:10
(جاری ہے)
اس موقع پر صوبائی سکریٹری آئی ٹی ڈاکٹر آفتاب بلوچ، ایڈیشنل آئی جی چوہدری منظور سرور، پی پی او ڈی آئی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ و دیگر افسران موجود تھے۔ بعد ازاں کوئٹہ سیف سٹی پروجیکت کے مختلف پہلوؤں کی تفصیلات سے بھی صوبائی وزیر کو آگاہ کیا گیا۔
اس دوران بتایا گیا کہ کن کن علاقوں میں امن و امان کے علاوہ ٹریفک مینجمنٹ اور ہنگامی حالت سے نمٹنے کی تیاریوں کے سلسلے میںمجوزہ اسکیموں پر بھی بات چیت کی گئی۔ 1400 سی سی ٹی وی کیمروں کے مجوزہ مقامات کا بھی جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ کوئٹہ کے چھ داخلی اور خارجی راستوں پر بھی سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیئے جائیں گے۔ واضح رہے کہ کوئٹہ سیف سٹی پروجیکٹ پر کافی عرصہ سے عملدرآمد نہیں ہوپایا تھا اور موجودہ حکومت نے اس پر عملدرآمد کے آغاز کے لئے تیزی سے اقدامات شروع کیئے ہیں۔ اس مقصد کے لئے کوئٹہ سیف سٹی پروجیکٹ کے تجربہ سے استفادہ کرنے کیلئے اس کے مختلف پہلوؤں کا بھی جائزہ لیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.