خوشحال میاں بیوی نے ایک ساتھ خود کشی کر لی، مرنے سے پہلے بہوکاساس کو واٹس ایپ پیغام،میاں بیوی نے خودکشی کی وجہ نہیں بتائی،تحقیقات جاری
منگل 27 فروری 2018 12:10
(جاری ہے)
بھارتی ٹی وی کے مطابق پولیس نے کہاکہ 28 سالہ ارپیتا اور 30سالہ موہیت نے دو سال پہلے گھر والوں کی پسند سے شادی کی تھی، دونوں دہلی کے علاقے گوندپوری کے فلیٹ میں اکیلے رہتے تھے اور خوشحال زندگی گزار رہے تھے۔
پولیس نے بتایا کہ خودکشی سے پہلے ارپیتا نے اپنی ساس کو واٹس ایپ پیغام میں لکھا کہ وہ اور اس کا شوہر خودکشی کررہے ہیں لیکن خودکشی کی وجہ نہیں لکھی ، پیغام صبح 4 بجے کیا گیا تھا جو ساس نے کئی گھنٹوں بعد دیکھا اور پولیس کو آگاہ کیا، پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
-
اقوام متحدہ کا غزہ کےہسپتالوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں بارے شفاف تحقیقات کا مطالبہ،امریکا نے بھی اسرائیل سے معلومات طلب کرلیں
-
11 سال سے زائد افغان لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں، برطانوی اخبار
-
ٹرمپ سے عالمی رہنمائوں کی ملاقاتوں پر بائیڈن انتظامیہ پریشان
-
بھارتی میڈیا مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے، راہول گاندھی
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.