حوثیوں کا سعودی عرب پر میزائل حملہ ،نتائج خطرناک ہوسکتے ہیں،امریکی وارننگ
ایران کی طرف سے یمن میں حوثیوں کے لیے اسلحے کی اسمگلنگ ہو رہی ہے،اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کا خطاب
منگل 27 فروری 2018 16:00
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز سلامتی کونسل میں امریکی خاتون مندوب نکی ہیلی کا کہناتھا کہ اس بات کے ثبوت موجود ہیں کہ ایران کی طرف سے یمن میں حوثیوں کے لیے اسلحے کی اسمگلنگ ہو رہی ہے۔
ہیلی نے کہاکہ امریکا تہران کے تصرفات پر ایران کے احتساب کے لیے کوششوں سے نہ پہلے رکا ہے اور نہ آئندہ کسی صورت رکے گا۔ یمن کے حوالے سے برطانوی قرارداد کے راستے میں روس کی جانب سے رکاوٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکی خاتون مندوب کا کہنا تھا کہ روس کا موقف مشرق وسطی میں انارکی اور شورش پھیلانے میں ایران کی سپورٹ کر رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.