پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

بدھ 28 فروری 2018 22:09

لاہور۔28 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس اپلائیڈ جیالوجی فرسٹ پروفیشنل اینول2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :