سابق وفاقی وزیرا قلیتی امور شہباز بھٹی کی برسی آج منائی جائیگی
جمعرات 1 مارچ 2018 13:20
(جاری ہے)
شہباز بھٹی مرحوم کی برسی کے سلسلہ میں مرکزی تعزیتی تقریب ان کے آبائی علاقہ خوش پور چک نمبر 51 گ ب سمندری ضلع فیصل آباد کے کیتھولک چرچ میں منعقد کی جائے گی جس میں آل پاکستان مینارٹیز الائنس کے قائدین سمیت دیگر مسیحی تنظیموں کے عہدیداران ، کارکنان اور مسیحی برادری کے افراد بڑی تعداد میں شرکت اور مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔
یاد رہے کہ سابق وفاقی وزیر اقلیتی امور شہباز بھٹی کو2 مارچ 2011ء کو پولیس تھانہ آئی نائن اسلام آباد کے سیکٹر I-8/3 میںمسلح حملہ آوروں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا جن کی تدفین ان کے آبائی علاقہ خوش پور پولیس تھانہ ترکھانی چک نمبر 51گ ب سمندری ضلع فیصل آباد میں کی گئی تھی ۔مرحوم کی برسی کے موقع پر سکیورٹی کے بھی خاطر خواہ انتظامات کئے جائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.