پنجاب یونیورسٹی کا 126 واں کانوکیشن ملتوی

جمعہ 2 مارچ 2018 22:42

لاہور۔2 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 مارچ2018ء) پنجاب یونیورسٹی کا 6 مارچ کو منعقد ہونے والا کانووکیشن ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :