پاک افغان سرحد کے قریب امریکی ڈرون حملہ،2کمانڈر سمیت6 طالبان جنگجوئو ہلاک ، 5زخمی

پیر 5 مارچ 2018 21:51

پاک افغان سرحد کے قریب امریکی ڈرون حملہ،2کمانڈر سمیت6 طالبان  جنگجوئو ..
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 مارچ2018ء) پاک افغان سرحد کے قریب افغان علاقے لیمان میں امریکی ڈرون حملے میں2کمانڈر سمیت6مبینہ طالبان جنگجوئو ہلاک ، 5زخمی ہوگئے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز پاک افغان سرحد کے نزدیک افغان علاقے لیمان میں امریکی ڈرون حملہ ہوا جس میں کالعدم تنظیم طالبان محسود گروپ کے 2کمانڈر سمیت6 مبینہ دہشتگرد ہلاک اور 5زخمی ہو گئے ۔

متعلقہ عنوان :