وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے نیپال کے ممتاز قومی اخبارات اور ٹیلی ویژن چینلز کے چیف ایگزیکٹوز، افسران اور ایڈیٹرز کی ملاقات،
سی پیک میںگہری دلچسپی کا اظہار،ون بیلٹ ون روڈ میں شرکت سے نیپال میں خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
پیر 5 مارچ 2018 23:21
(جاری ہے)
انہوں نے ملک کی بلند معاشی شرح نمو اور ملک بھر میں 1700 کلو میٹر شاہراہوں اور موٹرویز کے نیٹ ورک کی تعمیر کا بھی ذکر کیا۔
انہوں نے واضح کیا کہ سیاسی استحکام اور جمہوریت کے نتیجے میں یہ ترقی ہوئی ہے۔ میڈیا کے نمائندوں نے نیپال میں میڈیا کی صورتحال سے متعلق آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کے پرامن انتقال اقتدار کے باعث اس میں نمایاں تبدیلی آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی میڈیا بہت کرشماتی اور فعال ہے کیونکہ ملک میں جمہوری اقدار اس کی آزادی کو یقینی بناتے ہیں۔ وفد میں اے بی سی نیوز نیپال، جناتا ٹیلی ویژن، گورکھا ایکسپریس اور نیاپتریکا نیشنل ڈیلی کے میڈیا چیفس شامل تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.