ْعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی لیول تک داخلہ کی تاریخ میں 30 مارچ تک توسیع کردی

منگل 6 مارچ 2018 22:12

فیصل آباد۔6 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مارچ2018ء)ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ڈاکٹر عبید اسلم کے مطابق اوپن یونیورسٹی نے میٹرک سے پی ایچ ڈی لیول تک داخلہ کی تاریخ میں 30 مارچ تک توسیع کردی ہے لہذا طالب علم بغیر لیٹ فیس مقررہ تاریخ تک داخلہ جمع کراسکتے ہیں۔