امریکی پورن سٹار سٹورمی ڈینیئلز نے صدر ٹرمپ کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈینیئلز کے ساتھ کسی بھی تعلق سے انکار
بدھ 7 مارچ 2018 19:10
(جاری ہے)
مقدمے میں دعویٰ کیا گیا کہ ٹرمپ کے اٹارنی مائیکل کوہن نے اسی دن ہی معاہدے پر دستخط کر دیے تھے لیکن ٹرمپ نے اس پر دستخط نہیں کیے۔ معاہدے میں نام تبدیل کر کے ٹرمپ کو ڈیوڈ ڈینیسن اور کلفرڈ کو پیگی پیٹرسن کہا گیا ہے۔
تاہم ایک ضمنی خط میں دونوں کی شناخت ظاہر کی گئی ہے۔کلفرڈ نے اپنے مقدمے میں لاس اینجلس کاؤنٹی کی عدالت سے استدعا کی ہے کہ وہ اس معاہدے کو غیر موثر قرار دے۔وائٹ ہاؤس نے اس پر فی الحال تبصرہ نہیں کیا اور نہ ہی وکیل اوینٹی نے اس بارے میں کچھ کہا ہے۔معاہدے کے مطابق ٹرمپ اور کلفرڈ کے درمیان تعلقات 2006 اور 2007 میں رہے اور وہ لیک ٹاہو اور بیورلی ہلز کے ہوٹلوں میں ملتے رہے۔ڈینیئلز نے 2011 میں ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ان کے ٹرمپ سے تعلقات تھے اور دونوں کی ملاقات 2006 میں گولف کے ایک ٹورنامنٹ کے دوران ہوئی تھی۔ اسی وقت ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے ان کے بیٹے بیرن کو جنم دیا تھا۔کوہن نے کہا تھا کہ انھوں نے کلفرڈ کو اپنی جیب سے ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر دیے تھے اور اس کی ادائیگی ٹرمپ نے نہیں کی تھی۔ تاہم انھوں نے یہ کہنے سے انکار کیا کہ اس کا مقصد کیا تھا۔معاہدے میں کہا گیا ہے کہ کوہن نے حال ہی میں کلفرڈ کو اس بارے میں منہ بند رکھنے کا کہا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.