لاہور، 7سالہ سوتیلی بیٹی کے قتل کی سازش کے الزام میں ماں گرفتار

بدھ 7 مارچ 2018 20:50

لاہور، 7سالہ سوتیلی بیٹی کے قتل کی سازش کے الزام میں ماں  گرفتار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مارچ2018ء) تھانہ شمالی چھائونی پولیس نے سات سالہ سوتیلی بیٹی عمارہ کے قتل کی سازش کے الزام میں ملوث اس کی ماں عطیہ کو گرفتار کرلیا ہے جس کے مطابق ملزمہ عطیہ کے خرم نامی شخص کے ساتھ تعلقات تھے جس کے نتیجے میں ملزمہ کی سات سالہ بیٹی کو راستے سے ہٹانے کیلئے اس کی بیٹی کو راستے سے ہٹانے کی کوشش کی لیکن سازش بروقت اوپن ہونے پر پولیس نے ملزمہ عطیہ اور اس کے مبینہ آشنا خرم کو گرفتار کر کے اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :