میر حاصل خان بزنجو اور ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی نواز شریف ملاقات

سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین بارے اہم صلاح ومشورہ کیا

بدھ 7 مارچ 2018 22:24

میر حاصل خان بزنجو اور ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی نواز شریف ملاقات
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مارچ2018ء) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور وفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو بلوچستان صوبائی اسمبلی میں نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ،سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے اسلام آبادمیں اہم ملاقات ۔

(جاری ہے)

جس میں میر وفاقی وزیر وسینیٹر میر حاصل خان بزنجو اور صوبائی اسمبلی میں نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے بارے میں اہم صلاح ومشورہ کیا او رچند تجاویز بھی دی ۔