آثار قدیمہ و میوزیم لائبریریز کا اجلاس 9مارچ کو طلب

بدھ 7 مارچ 2018 22:38

کوئٹہ۔07مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مارچ2018ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق مجلس قائمہ برائے انفارمیشن، کھیل ،ثقافت و سیاحت ، آثار قدیمہ و میوزیم (عجائب گھر) لائبریریز کا اجلاس 9مارچ کو صبح گیارہ بجے اسمبلی سیکریٹریٹ کے کمیٹی روم میں طلب کیا گیا ہے مجلس قائمہ کے تمام اراکین سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ مقررہ وقت پراجلاس میں شرکت کریں۔

متعلقہ عنوان :