آسٹریلین خاندان کو بوتل میں بند دنیا کا قدیم ترین پیغام مل گیا
امین اکبر بدھ 7 مارچ 2018 23:44
پرتھ ، مغربی آسٹریلیا کے ساحل پر ایک خاندان کو رواں سال کے آغاز میں ایک بوتل ملی ، کسی پیغام کی حامل ، اب تک ملنے والی دنیا کی قدیم ترین بوتل ہے۔
ویج آئی لینڈ سے ذرا شمال میں ساحل پر ملنے والی بوتل سے 132 سال پرانا پیغام ملا ہے۔ اس پر درج تاریخ 12 جون 1886 ہے۔ ویسٹرن آسٹریلین میوزیم ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ ٹونیا المان نے بتایا کہ جب اس نے یہ بوتل دیکھی تو اپنے بک کیس کی سجاوٹ کے لیے اسے اٹھا لیا۔
(جاری ہے)
تحقیق سے پتہ چلا کہ یہ تحریر ایک 69 سالہ جرمن کے تجربے کا حصہ تھی۔ اس کے ساتھ مزید ہزاروں بوتلیں اور پیغامات سمندر میں ڈالے گئے تھے۔ اس تجربے کا مقصد سفر کے تیز رفتار ذرائع معلوم کرنا اور سمندر کے پانی میں کرنٹ کی پیمائش تھا۔ پیغام میں کہا گیا تھا کہ جہاں سے یہ بوتل ملی ہے، اس مقام کے طول و عرض بلد کی معلومات اس پتے یا جرمنی کے سفارت خانے بھیج دی جائیں۔ ان تجربات کا آخری پیغام 1934 میں ملا تھا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.