گاڑی کی نمبر پلیٹ رنگنے پر 100ریال جرمانے کی سزا ، سعودی محکمہ ٹریفک

Sadia Abbas سعدیہ عباس جمعرات 8 مارچ 2018 17:56

گاڑی کی نمبر پلیٹ رنگنے پر 100ریال جرمانے کی سزا ، سعودی محکمہ ٹریفک
ریاض (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 08 مارچ2018ء) : سعودی محکمہ ٹریفک نے انتباہ دیا ہے کہ گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کو رنگنا ٹریفک خلاف ورزی ہے۔ ایک ہزار ریال تک کا جرمانہ ہوسکتا ہے۔

(جاری ہے)

باخبر ذرائع نے الوئام کو بتایا کہ اگر کسی کی گاڑی کی نمبر پلیٹ کے نمبر مٹ گئے ہو ں تو وہ 100ریال اداکرکے متبادل نمبر پلیٹ جاری کرالے اگر ایسا نہیں کیا تو نمبر پلیٹ کی حفاظت کی پابندی نہ کرنے پر جرمانہ لیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :