سیاستدان ہسپتال جاتے ہی بیمار کیوں ہو جاتے ہیں ، راز سے پردہ اٹھ گیا
معروف صحافی ضیا شاہد نے ایک سیاستدان کی بیماری کی کہانی کا آپریشن کر دیا، جیل کے نام پر سیاستدان کیا کرتے ہیں ،افسوسناک انکشافات
سید فاخر عباس جمعہ 9 مارچ 2018 23:42
(جاری ہے)
جیل سے باہر موجود لوگوں میں یہ تاثر تھا کہ ان موصوف پر جیل میں بہت ظلم ہوا ہے جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔
ضیا شاہد کے مطابق جب وہ اس سیاستدان سے ملنے ہسپتال پہنچے تو وہاں ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار نے بتایا کہ انکی مطلوبہ شخصیت یہاں موجود نہیں ہے۔انکے پوچھنے پر اہلکار انکو ہسپتال سے باہر ایک کشادہ سڑک کے ساتھ ساتھ لے کر ایک کوٹھی میں پہنچا ۔جب ضیا شاہد وہاں اندر پہنچے تو وہاں انہوں نے معروف اداکارہ اور رقاصہ نور کو دیکھا جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ یہاں کیا کر رہی ہیں تو انہوں نے بتایا کہ وہ یہاں موجود سیاستدان کی خدمت کے لیے آئی ہوئی ہیں۔ضیا شاہد کہتے ہیں کہ جب انہوں نے مزید تفتیش کے دائرہ کار کو بڑھایا تو معلوم ہوا کہ وہ صاحب جنکے بارے میں یہ تاثر تھا کہ وہ جیل بہت سختیاں برداشت کر رہے ہیں وہ آرام سے اس گیسٹ ہاوس میں عرصے سے مزے لے رہے تھے اور اداکارہ نور کے بعد ایک اور رقاصہ کی خدمات اگلے ماہ کے لیے حآصل کر چکے تھے۔ضیا شاہد کا مزید کہنا تھا کہ یہ جیل کی سختیاں مسائل اور اذیتیں صرف غریب آدمی کے لیے ہیں جبکہ امرا کے لیے جیل بھی تفریح کا حصہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.