جڑی بوٹیاں فصلوں کو نا قا بل تلافی نقصان پہنچا تی ہیںبروقت جڑی بو ٹیوں کی تلفی سے فصلوں کو محفوظ بنا نے کے ساتھ ساتھ پیداوار بڑ ھا ئی جا سکتی ہے

محکمہ زراعت کا کاشتکاروں کے لیے آگا ہی مہم چلا نے کا فیصلہ

ہفتہ 10 مارچ 2018 17:38

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 مارچ2018ء) جڑی بوٹیاں فصلوں کو نا قا بل تلافی نقصان پہنچا تی ہیںبروقت جڑی بو ٹیوں کی تلفی سے فصلوں کو محفوظ بنا نے کے ساتھ ساتھ پیداوار بڑ ھا ئی جا سکتی ہے محکمہ زراعت کا کاشتکاروں کے لیے آگا ہی مہم چلا نے کا فیصلہ تفصیل کے مطا بقمحکمہ زراعت نے مختلف فصلوں سے جڑی بو ؁یاں بروقت تلف کر نے کے لیے 12سے 16مارچ تک آگاہی مہم چلا نے کا فیصلہ کر لیا اس زرعیمہم میں ماہرین کاشتکاروں کو ہر مختلف فصلوں میں اگنے والی اضا فی جڑی بو ٹیون کی بروقت تلفی کے حوا لے سے خصوصی لیکچر دیں گے زرعی ما ہرین کے مطا بق تمام منا فع بخش فصلوں سے بروقت جڑی بو ٹیاں تلف کر نے سے پیداوار بڑھا ئی جا سکتی ہے اس سلہسلہ میں کاشتکاروں کو مفید مشورے دینے کے ساتھ ساتھ زرعی ادویات کے بارے میںبھی بتا یا جا ئے گا ۔

متعلقہ عنوان :