اوستہ محمد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ہفتہ مارچ 22:19

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مارچ2018ء) اوستہ محمد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،پولیس کے مطابق ہفتے کو اوستہ محمد کے علاقے محبت شاخ میں دو قبائل کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں میر حسن نامی شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردی گئی جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :