خانیوال،آلودگی کا سبب بننے والے صنعتی اداروں بارے رپورٹس طلب

ہفتہ مارچ 22:27

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مارچ2018ء) آلودگی کا سبب بننے والے صنعتی اداروں بارے رپورٹس طلب۔ حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کی36اضلاع میں آلودگی کا سبب بننے والے صنعتی اداروں کی حساس اداروں سے رپورٹس طلب کرلی ہیں ذرائع کے مطابق حساس اداروں سے محکمہ ماحولیات کی جانب سے ان صنعتی اداروں کو کلین چٹ دینے کے بعد کی رپورٹس طلب کی ہیں تاکہ محکمہ ماحولیات کی کارکردگی چیک کی جاسکے ۔