الیکشن کمیشن کا صوبہ بھر کے ضلعی دفاتر میں ڈسپلے سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ

ہفتہ مارچ 22:27

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مارچ2018ء) الیکشن کمیشن کا صوبہ بھر کے ضلعی دفاتر میں ڈسپلے سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ ،رجسٹریشن ،نظرثانی میں آسانی پیدا ہوگی ۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36اضلاع میں آئندہ الیکشن سے قبل ضلعی دفاتر میں ڈسپلے سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لوگ ڈسپلے سنٹرز، رجسٹریشن دفاتر اور نظرثانی کروانے والے دفاتر میں اپنے ووٹ کا اخراج ،اندراج اور درستگی کرواسکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :