تھانہ نیو پنڈ پولیس نے دوران گشت ایک منشیات فروش کوکو گرفتار کرکے ڈیڑھ کلو چرس برآمدکرلی

ہفتہ 10 مارچ 2018 22:36

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مارچ2018ء) مائیکرو کالونی سکھر سے تھانہ نیو پنڈ پولیس نے دوران گشت ایک جوابدار میرو مہر سکنہ لکھی شکارپور کو گرفتار کرکے قبضے سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد کرکے تھانہ نیو پنڈ پر لاکپ کر دیاہے ۔

متعلقہ عنوان :