ْ وزیر اعلی شہباز شریف کاسوہدرہ میں مبینہ تشدد سے نوجوان کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس

ہفتہ 10 مارچ 2018 22:47

ْ وزیر اعلی شہباز شریف کاسوہدرہ میں مبینہ تشدد سے نوجوان کے جاں بحق ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مارچ2018ء) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے وزیرآباد کے نواحی علاقے سوہدرہ میں مبینہ تشدد سے نوجوان کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او گوجرانوالہ سے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کر لی ہی-وزیراعلی نے ہدایت کی کہ سوہدرہ میں نوجوان کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی فوری تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کی جائی-وزیراعلی نے کہاکہ خاور عباس کیس میں انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی ، کوئی با اثر شخص قانو ن سے بالا تر نہیںہی-

متعلقہ عنوان :