پنجاب یونیورسٹی آسا الیکشن کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری،انتخابات13مارچ کو ہوں گے
ہفتہ 10 مارچ 2018 23:10
(جاری ہے)
الیکشن کمشنر کی جانب سے جاری کی جانے والی فہرست میں صدر کے لئے ڈاکٹر محبو حسین، ڈاکٹر عصمت اللہ اور داکٹر احسان شرف شامل اسی طرح نائب صدر(سائنس) کے لیے ڈاکٹر خرم مرزا، پروفیسر شاہد غازی، ڈاکٹر احسان شریف، نائب صدر(آرٹس) ڈاکٹر احمد سہیل لودھی، ڈاکٹر محمد اسلام، شبیر احمد خان، سیکرٹری کے لیے انجینئر ڈاکٹر اظہر نعیم، ڈاکٹر اصگر اقبال، جوائنٹ سیکرٹری کے لئے چودہری نعیم اللہ خان اور منور اقبال کے درمیان سخت مقابل متوقع ہے۔
خزانچی کے لیے حافظ مقیت جاوید بھٹی ، ڈاکٹر منور اقبال ۔ نیو کیمپس کے ایگزیکٹیوممبران میں ڈاکٹر عبد الرحمان خان، عامر مسعود، امجد عباس خان، خالد محمود ڈاکٹر محمد خالد محمود، ڈاکٹر نگہت ثناء کرمانی، ڈاکٹر نثار احمد، ڈاکٹر شناور وسیم علی، ڈاکٹر طاہر رحمان سمیع اللہ اسی طرح اولڈ کیمپس کیلئے ڈاکٹر احمد بلال، ڈاکٹرحامد سعید، ڈاکٹر صاعقہ اشتیاق اور ڈاکٹر ظہیر احمد شفیق شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.