بلاول بھٹو آج لاہور آئیں گے، پارٹی رہنما بابر بٹ مرحوم کی پہلی برسی میں شرکت کریں گے

ہفتہ مارچ 23:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مارچ2018ء) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو آج لاہور آئیں گے۔ پارٹی رہنما بابر بٹ مرحوم کی پہلی برسی میں شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو آج اسلام آباد سے لاہور پہنچیں گے۔ لاہور کے علاقے لکھوڈیئر میں پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری لاہو ر اسرار بٹ کے بھائی بابر بٹ مرحوم کی پہلی برسی میں شریک ہوکر ورکرز سے خطاب کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری کچھ روز لاہور میں قیام کریں گے اورپارٹی رہنماؤں سے ملاقات بھی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :