لاہور،ناقص صفائی کے باعث سکول ہیڈز کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

ہفتہ مارچ 23:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مارچ2018ء) ناقص صفائی کے باعث سکول ہیڈز کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کر لیا گیا، سی ای او کانفرنس میںچند اہم فیصلے کئے گئے ہیں، سکول شروع ہونے سے پہلے اساتذہ کا پندرہ منٹ پہلے سکولوں میں موجود ہونالازمی ہوگا۔

(جاری ہے)

سکولوں کی صفائی خاص طور پر وا ش رومز کی صفائی نہ کرنے پر سکول ہیڈ کے خلاف کاروائی کی جائے گی،جاری کردہ احکامات کے مطابق سکول ہیڈ سکول لگتے وقت اور چھٹی کے وقت بچوں کو خود روانہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :