لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی موت سے متعلق چچا نے اہم انکشافات کردیے
سری دیوی خاوند بونی کپورکےباعث تکلیف میں رہتی تھی،بونی کپورکوفلموں میں بہت مالی خسارہ ہوا،سری دیوی نےاپنی جائیداد فروخت کرکےخسارے کوپوراکیا،اداکارہ کی فلموں میں واپسی کی وجہ بھی مالی خسارہ ہی تھا۔ چچا کابھارتی ٹی وی کوانٹرویو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 11 مارچ 2018 23:27
(جاری ہے)
سری دیوی اپنی زندگی میں بھی تکلیف میں رہتی تھی جبکہ غم میں مبتلا سری دیوی دل کی تکلیف کے باعث چل بسی۔
انہوں نے بتایاکہ سری دیوی کوسکون نہیں تھا وہ دنیا کودکھانے کیلئے زبردستی مسکراہٹ کواپنے چہرے پرسجائے رکھتی تھی۔سری دیوی جب مسکراتی تھی تواس کی مسکراہت کے پیچھے بہت زیادہ درد ہوتا تھا۔انہوں نے مزید بتایا کہ بونی کپور نے ایک فلم بنائی جس سے بونی کپور کوبہت زیادہ مالی نقصان ہوا۔تاہم اس نقصان کوپورا کرنے کیلئے سری دیوی نے اپنی کافی جائیداد فروخت کردی۔تاکہ بونی کپور دوبارہ زندگی میں آسکے۔انہوں نے کہاکہ اسی مالی خسارے کی خاطر سری دیوی نے دوبارہ فلمی دنیا کوجوائن کیا تھا۔واضح رہے بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی موت اس وقت ہوئی جب وہ دبئی میں اپنے بھتیجے کی شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے گئی ہوئی تھیں تاہم سری دیوی 54سال کی عمر میں 24فروری کودبئی میں لگژری ہوٹل کے کمرے کے واش روم میں ٹب میں گرکردنیا سے چل بسیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.