دارالحکومت اسلام آباد جے ایف تھنڈر اور معراج طیاروں کی آوازوں سے گونج اٹھا

پیر 12 مارچ 2018 18:57

دارالحکومت اسلام آباد جے ایف تھنڈر اور معراج طیاروں کی آوازوں سے گونج ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 مارچ2018ء) یوم پاکستان کے حوالے سے 23مارچ کی پریڈ ریہرسل شروع ہو گئی، وفاقی دارالحکومت جے ایف تھنڈر اور معراج طیاروں کی آوازوں سے گونج اٹھا ،شہر میں سیکورٹی کے سخت انظامات کیے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

پیر سے یوم پاکستان 23مارچ کے روز ہونے والی پریڈ کی ریہرسل پریڈ گر ئو انڈ شکرپڑیاں میں شروع ہو گئی ہے ،مارچ پاسٹ کے ساتھ پاک فضائیہ کے شاہین تیاریوں میں مصروف ہیں ۔ پاکستان ائیر فورس کے شاہینوں نے بھرپور ریہرسل کر رہے ہیں۔وفاقی دارالحکومت جے ایف تھنڈر اور معراج طیاروں کی آوازوں سے گونج اٹھا ۔اسلام آباد میں سیکورٹی کے سخت انظامات کیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :