آصف زرداری اور عمران خان سمیت تمام دوستوں کا مشکور ہوں،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی
ایوان بالا میں سب کو ساتھ لے کر چلوں گا،کسی کے ساتھ کسی قسم کی نا انصافی نہیں ہونے دونگا،گفتگو
پیر 12 مارچ 2018 23:28
(جاری ہے)
نومنتخب چیرمین سینٹ نے سینیٹ روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ بلوچستان اور پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرونگا۔
تمام دوستوں کو ساتھ لے کر چلوں گا،میرے لیے سب برابر ہیں،وزیر اعلی بلوچستان کا مشکور ہوں جنہوں نے میرا انتخاب کیا۔انکا کہنا تھا کہ ایوان میں سب سینیئر سیاستدان ہیں سب کاروائی سمجھتے ہیں۔ایوان کی کارروائی اچھے انداز میں چلائیں گے۔کسی کو شکایت کا موقع نہیں ملے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.