ایم کیو ایم لندن کی چاکنگ کرنے والا ملزم بابر عباس گرفتار

منگل 13 مارچ 2018 12:07

ایم کیو ایم لندن کی چاکنگ کرنے والا ملزم بابر عباس گرفتار
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء) کراچی کے علاقے سمن آباد کی پولیس نے ایم کیو ایم لندن کی وال چاکنگ کرنے والے ملزم بابر عباس کو گرفتار کرلیاہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :