سینٹ الیکشن میں سازش ہوئی ‘
نواز شریف اس نظام کو بدلنے کی طرف چل نکلے ہیں کیپٹن (ر) محمد صفدر کا قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال
منگل 13 مارچ 2018 14:08
(جاری ہے)
28 جولائی کا فیصلہ سی پیک کے خلاف سازش ہے۔ بلوچستان میں عدم اعتماد دوسری سازش تھی اور اب سینٹ الیکشن تیسری سازش ہے۔ پیپلز پارٹی کی جب اپنی حکومت تھی تب ان کو بلوچستان یاد نہیں آیا۔
نواز شریف ایک ایسے نظام کو بدلنے کی طرف چل پڑے ہیں ‘ میں اپنے قائد کے لئے تختہ دار پر چڑھنے والا پہلا شخص ہوں گا۔کیپٹن صفدر نے کہا کہ ہمیں سزائوں سے نہ ڈرایا جائے۔کیا اس پارلیمنٹ کی اپنی عزت نہیں ہے۔ کیا سیاسی قائدین کا احترام نہیں ہے۔ سینٹ انتخابات میں نواز شریف ہارے نہیں، وہ مستقبل کی جنگ جیت جائیں گے۔ رضا ربانی کے اندر ذوالفقار علی بھٹو کا نظریہ ہے ہم اس کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فرانس سے برطانیہ داخلے کی کوشش میں ایک بچے سمیت پانچ افراد ہلاک
-
شاہد خاقان، مفتاح اسمٰعیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
سپیکر قومی اسمبلی سےسعودی عرب کے سفیر کی پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی کا چینی صوبہ شان ڈونگ کے شہر لینئی کا دورہ ،سرمایہ کاری سمپوزیم سے خطاب کیا
-
ریاستی ناخداؤں کے پاس اب بھی وقت ہے پیچھے ہٹ جائیں، ترجمان پی ٹی آئی
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی کا کردار قابل ستائش ہے، احسن اقبال
-
نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
ایرانی صدر کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
-
میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا ،کچھ وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہو سکا‘ ابراہیم رئیسی
-
ہم مزاحمت نہیں کررہے مگر مفاہمت سے انکار بھی نہیں ہے،بیرسٹرگوہر
-
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات، قانون سازی سے متعلق گفتگو
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.