اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد منشیات اور جرائم کے سیشن میں شہزاد رائے کی شرکت
شہزاد رائے نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سیشن کے موقع پر لی گئی تصاویر بھی شیئر کیں
منگل 13 مارچ 2018 15:08
(جاری ہے)
آسٹریلیا کے شہر ویانا میں منعقد ہونے والے اس سیشن کا مقصد منشیات اور جرائم کے خلاف پوری دنیا کو اکٹھا کرکے اس لعنت سے نجات کیلئے بہتر حکمت عملی مرتب کرنا تھا اس موقع پر شہزاد رائے نے اقوام متحدہ کے منشیات اور جرائم کے خلاف کام کرنے والے ادارے کے ایگزیکیٹو ڈائریکٹر یوری فیڈو ٹوو سے بھی ملاقات کی۔
اس حوالے سے شہزاد رائے کا کہنا تھا کہ یہ ان کیلئے اعزاز کی بات ہے کہ انہوں نے پاکستان کی نمائندگی کی۔شہزاد رائے نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سیشن کے موقع پر لی گئی تصاویر بھی شیئر کیں۔شہزاد رائے کو سیشن میں پاکستان کی نمائندگی کرنے پر متعدد شوبز ستاروں نے مبارک باد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
-
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
-
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
-
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
-
نوازشریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پرسزا دینا غلطی تھی، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی پیشرفت کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
-
ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی راہ میں سیاسی و انتظامی دبا ئوکو برداشت نہیں کیا جائیگا، وزیراعظم
-
عمران ریاض کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست، نیب سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.