ہنگو،تباہی کا منصوبہ ناکام، سنٹرل اورکزئی میں سڑک کنارے نصب شدہ بم کو نکارہ بنا دیا گیا
منگل 13 مارچ 2018 15:22
(جاری ہے)
اس سلسلے میں پولیٹیکل انتظامیہ اورکزئی ایجنسی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سنٹرل اورکزئی ایجنسی کے علاقہ شیخان شکرتنگی میں نا معلوم شر پسندوں کی جانب سے سڑک کے کنارے آئی ای ڈی بم نصب کیا تھا جس کی اطلاع سیکورٹی فورسز کو کو مل گئی جس پر فورسز نے بروقت پہنچ کرسڑک کے کنارے نصب شدہ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا کرتباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق آئی ای ڈی بم کو فورسز نے سڑک کنارے کھیتوں میں بلاسٹ کرکے ناکارہ بنا دیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق بارودی سرنگ دھماکے سے نا معلوم شرپسند جانی نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ علاقے میں خوف کی فضاء پھیلانہ چاہتے تھے تا ہم سیکورٹی فورسز نے شرپسندوں کے مزموم عزائم کو خاک میں ملا دیا۔مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.