آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قزاقستان کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل ریمبرادی ڈیوشنباوی کی ملاقات

فوجی تعلقات ،علاقائی سلامتی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے کے امور زیر غور آئے

منگل 13 مارچ 2018 18:20

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قزاقستان کی مسلح افواج کے سربراہ ..
راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سے قزاقستان کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل ریمبرادی ڈیوشنباوی نے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات کے دوران دوطرفہ فوجی تعلقات ،علاقائی سلامتی صورتحال اور دفاعی تعاون بڑھانے کے امور زیر غور آئے ۔قبل ازیں جی ایچ کیو آمد پر قزاقستان کی مسلح افواج کے سربراہ نے یادگارشہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی ۔پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے انھیں سلامی پیش کی ۔

متعلقہ عنوان :