2ماہ میں 15ہیلپ لائن پر 5لاکھ 61ہزار815کالز موصول،78فیصد کالز جعلی یا جھوٹ پر مبنی تھیں
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے جنوری، فروری 2018میں 15ہیلپ لائن پر موصول شدہ کالز کے اعدادوشمار جاری کردیئے لاسٹ اینڈ فاؤنڈ ایپلیکیشن اور15 ہیلپ لائن کے ذریعی2 ماہ میں 129 گاڑیاں مالکان کے حوالے کی گئیں‘ رپورٹ
منگل 13 مارچ 2018 19:14
(جاری ہے)
15ہیلپ لائن پر 4ہزار815 کالزچوری ڈکیتی کی وارداتوں جبکہ 1194 کالزخواتین کو حراساں کرنے سے متعلقہ تھیں۔
PSCA میں قائم شدہ 15 ہیلپ لائن پر اقدام قتل کی39، اغواء کی 494 اور ہوائی فائرنگ سے متعلقہ 1520کالز موصول ہوئیں۔ جنوری فروی 2018کے دوران لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی پر30،سڑک بلاک کی 194اورموٹر سائیکل چھیننے کے حوالے سے 84 کالز موصول ہوئیں۔ 15ہیلپ لائن پرریسکیو کیلئی3945،فائربریگیڈ کے لیی423 اور ٹریفک مسائل سے متعلقہ 7716کالز موصول ہوئیں۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 15ہیلپ لائن پر جھوٹی یا غیر ضروری کالز سے اجتناب کریںتاکہ حقیقی امداد کے منتظر شہریوں کی کالزسُنی جا سکیں اور انہیں بروقت امداد کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.