پشاور، یونیسف نے کھانسی کے شربتوں کی بوتلوں پر ایکسپائری ( زائد االمعیاد) کی مدت 2سے 3سال تحریر کرنے کو مضر صحت قرار دیدیا
منگل 13 مارچ 2018 20:26
(جاری ہے)
یونیسف نے ماہرین نے قرار دیا ہے کہ کھانسی کے شربت کی مدت 16سے 18 مہینے ہیں اس سے زائد وقت گزر جانے پر کھانسی کا یہ شربت نقصان دہ بن جاتا ہے محکمہ ہیلتھ نے اس نئی تحقیق کے بعد پاکستان بھر میں ایسے تمام کھانسی کے شربت جن پر ایکسپائری مدت 2سے 3درج ہیں انہیں مارکیٹ سے کمپنیوں کو فوری طور پر واپس لینے کی ہدایات جاری کر دی ہیں ۔
جبکہ یونیسف نے قرار دیا ہے کہ آئندہ زائد المعیاد کھانسی کے شربت کی فروخت کی رپورٹ پر کاروائی کی جائیگی ۔ کھانسی کے شربت بنانے والے کمپنیوں کو آئندہ کف سیرپ بوتلوں پر ایکسپائری تاریخ ایک سے ڈیڑھ سال درج کرنے کی ہدایات کی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.