خیبر پختونخو ا اسمبلی کی آئینی مدت 28مئی کو پوری ہوگی

صوبائی حکومت نے نگران سیٹ اپ کے لیے اپوزیشن پارٹیوں سے رابطوں کا آغاز کردیا

منگل 13 مارچ 2018 20:26

خیبر پختونخو ا اسمبلی کی آئینی مدت 28مئی کو پوری ہوگی
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مارچ2018ء) خیبر پختونخو ا اسمبلی کی آئینی مدت 28مئی کو پوری ہونے کے باعث تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے نگران سیٹ اپ کے لیے اپوزیشن پارٹیوں سے رابطوں کا ااغاز کر دیا ہے آ ئینی مدت پوری ہونے پر اسمبلی تحلیل کرکے نگران سیٹ اپ قائم کیا جائے گا اور نگران حکومت تین ماہ کے لیے بنائی جائے گی صوبائی اسمبلی کی آئینی مدت 28مئی کو پوری ہورہی ہے۔

(جاری ہے)

اسمبلی کی آئینی مدت پوری ہونے کے بعد اسے تحلیل کردیا جائے گا اور تین مہینے کے لئے نگران سیٹ اپ کے حوالے کردیا جائے گا۔ جس کے لئے ابھی سے تیاریاں شروع کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :