گورنرخیبرپختونخوا اقبال جھگڑا سے ناردرن ائیر کمانڈ کے ائیر آفیسر کمانڈنگ ائیروائس مارشل سرفراز خان

منگل مارچ 20:42

گورنرخیبرپختونخوا اقبال جھگڑا سے ناردرن ائیر کمانڈ کے ائیر آفیسر کمانڈنگ ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مارچ2018ء)ناردرن ائیر کمانڈ کے ائیر آفیسر کمانڈنگ ائیروائس مارشل سرفراز خان نے گورنرہاؤس پشاور میں گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑاسے ملاقات کی۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور ادارے کی کارکردگی کے حوالے سے گفتگو کی۔