پنجاب حکومت نے سکول تقریبات میں رقص پر پابندی عائد کر دی
رقص پر پابندی پورے پنجاب میں ہو گی ، خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت کاروائی کاسامنا کرنا ہوگا
سید فاخر عباس منگل 13 مارچ 2018 21:14
(جاری ہے)
پنجاب حکومت کے احکامات کے مطابق جو سکول بچوں کو رقص یا اس قسم کی دوسری غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے لیے مبور کریں گے انکے خلاف سخت ترین قدم اٹھایا جائے گا۔
پنجاب حکومت نے ضلعی سطح کے تمام تعلیمی افسروں کو اس پابندی پر سختی سے عمل درآمد کروانے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔نوٹیفیکیشن کے مطابق اگر کسی بھی سکول کو اس طرح کی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا تو اس کا لائسنس معطل کر دیا جائے اور انکے خلاف سخت کاروائی بھی ہوگی۔یاد رہے کہ اس پابندی کا اطلاق پورے پنجاب پر ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.