ڈیڈ لائن ختم، نمک میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف صوبہ بھر میں کریک ڈائون
کل 264 فیکٹریوں کی چیکنگ ، آئیوڈین نہ شامل کرنے پر9 سربمہر، ناقص انتظامات پر164کو وارننگ نوٹس جاری تما م سالٹ کمپنیوں کو نومبر میں نومبر میں فوڈ اتھارٹی نی15فروری کی حتمی ڈیڈ لائن جاری کی تھی نمک خوراک کا بنیادی جزو ہے،نمک میں آئیوڈین شامل کرنا لازم ہے :ڈی جی فوڈ اتھارٹی نمک میں آئیوڈین کی لازمی شمولیت سے غذائی اجزاء کی کمی پر قابو پانے میں مدد ملے گی :نور الامین مینگل
منگل 13 مارچ 2018 22:16
(جاری ہے)
یاد رہے گزشتہ سال نومبر میں ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے تمام سالٹ کمپنیوںکے نمائندوں سے ملاقات کی اوراس حوالے سے آئیوڈین شامل کیے بغیر نمک کی تیاری بند کرنے کے لیی15 فروری کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔
اس حوالے سے ڈی جی فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کا کہنا تھا کہ ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد بھی بہتری کے لیے ایک ماہ تک وارننگ نوٹس جاری کیے گئے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ خالص، صاف ستھرا آئیوڈین ملا نمک خوراک کا اہم ترین جزو ہے اور نمک کا معیاری ہونا بہت ضروری ہے۔پنجاب میں 60 فی صد آبادی مختلف غذائی اجزاء کی کمی کا شکار ہیںاس لئے نمک میں آئیوڈین سمیت تمام ضروری اجزاء کی شمولیت لازم ہے۔نمک میں آئیوڈین، منرل اور دیگر اجزاء کی شمولیت سے غذائی اجزاء کی کمی پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے واضح کیا کہ نمک کے علاوہ گھی،آٹا اور کوکنگ آئل کی بھی لازمی فوڈ فیکشن کروا رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.