گورنرخیبرپختونخواسے ائروائس مارشل سرفرازخان کی ملاقات

منگل مارچ 22:51

گورنرخیبرپختونخواسے ائروائس مارشل سرفرازخان کی ملاقات
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مارچ2018ء)ناردرن ائیر کمانڈ کے ائیر آفیسر کمانڈنگ ائیروائس مارشل سرفراز خان نے منگل کے روز گورنرہاؤس پشاور میں گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑاسے ملاقات کی۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور ادارے کی کارکردگی کے حوالے سے گفتگو کی