مارکیٹ میں ویلڈنگ کے دوران شعلہ گرنے سے خوفناک آتشزدگی کے نتیجہ میں فوم کی دکان جل کر خاکستر ہو گئی
منگل 13 مارچ 2018 23:40
(جاری ہے)
منگل کے روز آرمی برن ہال کالج کے سامنے مارکیٹ میں ویلڈنگ کا کام جاری تھا کہ اس دوران شعلہ عباسی فوم سنٹر میں موجود میٹریس پر گرگیا جس سے خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ موقع پر موجود لوگوں نے فوری ریسیکو 1122 کو اطلاع دی۔ فائر بریگیڈ عملہ موقع پر پہنچ گیا تاہم غیر تربیت یافتہ عملہ سے پانی کے پائپ سے پانی نہ نکل سکا۔
ریسیکو1122 کی دوسری فائر بریگیڈ بھی پہنچ آئی، عملہ نے 20 منٹ کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پا لیا اور قریبی دکانوں کو مزید نقصان سے بچا لیا۔ اس دوران عباسی فوم سنٹر میں موجود میٹریس اور فوم مکمل طور پر جل گیا، آتشزدگی سے مارکیٹ کی دیگر دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔ عباسی فوم سنٹر کے مالک معراج عباسی کے مطابق ان کا 50 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.