ٹرمپ نے وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کو برطرف کر دیا، مائیک پومپیو کو نیا وزیر خارجہ بنانے کا اعلان

منگل 13 مارچ 2018 23:50

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے اور ان کی جگہ امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو کو وزیر خارجہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :