شہباز شریف کی تقریر کے دوران لیگی رہنما نیند کے مزے لیتے رہے

Muqadas Farooq Awan مقدس فاروق اعوان بدھ 14 مارچ 2018 13:11

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔14مارچ 2018ء) تفصیلات کے گزشتہ روز اسلام آبادمیں مسلم لیگ ن کے جنرل کونسل اجلاس ہوا جس سے وزیر اعلی پنجاب اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف اور قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے خطاب کیا۔

(جاری ہے)

شہباز شریف کے اجلاس سے خطاب کے دوران دلچسپ صورتحال دکھنے میں آئی جب شہباز شریف کی تقریر کے دوران ایم این اے سعد الرحمن سوتے نظر آئے۔اور شہباز شریف کی تقریر سننے کی بجائے نیند کے مزے لیتے رہے۔اور شہباز شریف کی تقریر بھی لیگ رہنما کو نیند سے نہ اٹھا سکی۔مزید کیا ہوا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے:

متعلقہ عنوان :