نجی ٹور آپریٹرز کو حج کوٹہ الاٹ کرنے پر سعودی عرب کی جانب سے کوئی قدغن نہیں ‘
یہ حکومت پاکستان کی صوابدید ہے‘ رواں سال 67 فیصد حج کوٹہ سرکاری جبکہ 33 فیصد نجی شعبے کو دیا گیا، حج 2018ء کی قرعہ اندازی پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ذریعے نیب‘ آئی بی کے نمائندوں کی موجودگی میں ہوئی وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا قومی اسمبلی میں جواب
بدھ 14 مارچ 2018 13:37
(جاری ہے)
زیادہ تر لوگ سرکاری حج کوٹہ کے ذریعے حج کی سعادت حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ رواں سال 67 فیصد سرکاری اور 33 فیصد حج کوٹہ نجی شعبہ کو دیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ سعودی حکومت کی طرف سے 5 ہزار کا کوٹہ دیا گیا تاہم ہم اس وقت اس کو استعمال نہیں کر سکتے تھے۔ ہم نے کہا کہ یہ سعودی عرب میں پاکستانیوں کو دیا جائے تاہم اس میں سے صرف 500 ویزے دیئے گئے۔ سردار یوسف نے کہا کہ کابینہ کی طرف سے کوٹہ مختص نہیں کیا گیا۔ گزشتہ ادوار کے مقابلے میں ہم نے سرکاری پیکج کم تر کیا ہے۔ ہمارے دور کے تمام انتظامات کو سراہا گیا۔ اس سال تین لاکھ 75 ہزار درخواستیں آئی ہیں۔ تین سال سے درخواستیں دینے والوں کے لئے دس ہزار اور 80 سال سے زائد عمر کے لوگوں کے لئے بھی 10 ہزار کوٹہ رکھا گیا ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ پیکج کم سے کم ہو تاکہ ہر کوئی جاسکے۔ سردار یوسف نے بتایا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں حج سے متعلقہ کیس زیر سماعت ہیں۔ نجی شعبہ کو سعودی عرب کی جانب سے کوٹہ دینے کی کوئی ہدایات نہیں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.