قومی اسمبلی نے وفاقی بنک برائے کوآپریٹو بنک کے قیام اور کوآپریٹو بنک کے ضابطہ (تنسیخی) بل 2017ء کی منظوری دے دی

بدھ 14 مارچ 2018 14:02

قومی اسمبلی نے وفاقی بنک برائے کوآپریٹو بنک کے قیام اور کوآپریٹو بنک ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء) قومی اسمبلی نے وفاقی بنک برائے کوآپریٹو بنک کے قیام اور کوآپریٹو بنک کے ضابطہ (تنسیخی) بل 2017ء کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر مملکت برائے خزانہ نے مذکورہ بل پیش کرنے کی اجازت چاہی۔ ڈپٹی سپیکر کی طرف سے اجازت ملنے پر انہوں نے بل پیش کیا اور ایوان نے اس بل کی منظوری دے دی۔

متعلقہ عنوان :