ایوان کی کارروائی اور طریقہ کار کے قواعد 2007ء کے قاعدہ 234 الف کے مقتضیات کے مطابق جولائی دسمبر 2017ء کی مدت کے لئے قائمہ کمیٹی برائے تجارت و ٹیکسٹائل کی معیادی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

بدھ 14 مارچ 2018 14:02

ایوان کی کارروائی اور طریقہ کار کے قواعد 2007ء کے قاعدہ 234 الف کے مقتضیات ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء) قومی اسمبلی میں ایوان کی کارروائی اور طریقہ کار کے قواعد 2007ء کے قاعدہ 234 الف کے مقتضیات کے مطابق جولائی دسمبر 2017ء کی مدت کے لئے قائمہ کمیٹی برائے تجارت و ٹیکسٹائل کی معیادی رپورٹ پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی سراج محمد خان نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :