ایوان کی کارروائی اور طریقہ کار کے قواعد 2007ء کے قاعدہ 234 الف کی مقتضیات کے مطابق جولائی ۔دسمبر 2017ء کی مدت کے لئے قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کی معیادی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

بدھ 14 مارچ 2018 14:14

ایوان کی کارروائی اور طریقہ کار کے قواعد 2007ء کے قاعدہ 234 الف کی مقتضیات ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء) قومی اسمبلی میں ایوان کی کارروائی اور طریقہ کار کے قواعد 2007ء کے قاعدہ 234 الف کی مقتضیات کے مطابق جولائی دسمبر 2017ء کی مدت کے لئے قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کی معیادی رپورٹ پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے ریلوے سید نوید قمر نے رپورٹ ایوان میں پیش کی۔