قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک ملتوی

بدھ 14 مارچ 2018 14:24

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک ملتوی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مارچ2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے ساتھ ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے جس کے بعد ڈپٹی سپیکر نے صدارت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے تک کے لئے ملتوی کردیا۔

متعلقہ عنوان :