موجودہ حکومت ملک میں آئی ٹی کے شعبہ میں ترقی کیلئے اقدامات کر رہی ہے ،انوشہ رحمن
13ء میں آئی ٹی کی برآمدات 200 ملین ڈالر سے کم تھیں جو اب 3.3 ارب ڈالر سے اوپر پہنچ گئی ہیںجو 2020ء تک 20 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی، وزیر مملکت کا لیڈرز ان اسلام آباد بزنس سمٹ سے خطاب
بدھ 14 مارچ 2018 19:12
(جاری ہے)
وزیر مملکت نے کہا کہ موجودہ حکومت ملک میں آئی ٹی کے شعبہ میں ترقی کیلئے اقدامات کر رہی ہے جس کی بدولت تھری جی، فور جی سروسز سے لوگ استفادہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کی سروسز بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں اور قبائلی علاقوں میں بھی فراہم کی جا رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 2013ء میں آئی ٹی کی برآمدات بہت کم تھیں لیکن جب حکومت نے اقتدار سنبھالا تو ایک بہتر منصوبہ بندی کے ذریعے آج آئی ٹی کی برآمدات 3.3 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اصل اعداد و شمار اس سے بھی زیادہ ہیں کیونکہ کئی کمپنیاں اپنے صحیح اعداد و شمار ظاہر نہیں کر رہیں۔مزید اہم خبریں
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.